14 اپریل 2015 - 15:32
بغداد میں بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور زخمی

عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابقعراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بغداد میں ہونے والے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169